Use APKPure App
Get کھوٹے لوگ old version APK for Android
खोटे लॉग
نفاق اور منافقت اسی دورخی کا نام ہے بظاہر زبان سے آدمی مومن ہونے کا اقرار کرتا ہے اور دکھاوے کی نمازیں بھی پڑھتا ہے لیکن دل میں کافر رہتا ہے اسلام کے خلاف عقیدہ رکھتا ہے ایسے آدمی کو شریعت نے منافق کہا ہے۔ नफाक के दो मामले ये हैं उदाहरण और नफाकसी نفاقِ عملی کی تعریف یہ ہے کہ آدمی اسلام میں دل سےداخل ہو لیکن عملِ اسلام میں کمزورہو نفاق عملی رکھنے والے کو فاسق بھی کہا جاتا ہے۔اورنفاقِ اعتقادی یہ ہے کہ آدمی اسلام میں دل سے نہ داخل ہو ، دل میں کفر رکھے اورظاہر میں اسلام ۔ زیرنظر کتابچہ''کھوٹے لوگ''خواتین کی تعلیم وتربیت کے معروف ادارے النور انٹر نیشنل کی بانی وسرپرست محترمہ نگہت ہاشمی صاحبہ کا مرتب شدہ ہے ۔محترمہ نےا س کتابچہ میں سورۃ البقرہ کے دوسرے رکوع کی روشنی میں منافقت؍خودفریبی کی حقیقت کوواضح کیا हाँ(मई)।Last updated on Feb 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
کھوٹے لوگ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 2, 2023