ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ आइकन

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Mar 4, 2023

ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ के बारे में

वक्फियत ए आमा

اللہ رب العزت نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار نہیں پیدا کیا یا ایسا نہیں کہ فضول اشیاء پیدا کی ہوں بلکہ ہر ایک کے پیدا کرنے کا کوئی نا کوئی مقصد ضرور ہے اور ہر ایک کے ذمہ کچھ نا کچھ کام ضرور ہیں کہ جن का अदा करना एक ली गोरी है। دنیا وما فیہا میں بہت سے مخلوقات زندگی بسر کر رہی ہیں اور ہر ایک کے بارے میں یا چند ایک کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنا  عام افراد کے لیے مشکل ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ڈوگرز یونیک کی کتاب ہے جو کہ اہم ذمہ دار،علم शनाश और बैस्टमाड अशाती अदारि ये اس کتاب میں انہوں نے جنرل نالج جیسے موضوع کو بنیاد بنا کہ معلومات کا عظیم ذخیرہ بیان کیا ہے اور موجودہ دور میں جس تیز رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی  ہیں سب  کو مد نظر رکھ کر اس ایڈیشن کو شائع کیا گیا ہے اور اس کا لفظ لفظ اور سطر سطر نہایت احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل تحقیق اور تصدیق کے بعد تحریر کیا گیا ہے اور یہ کتاب ہر عام وخاص کے لیے یکساں مفید ثابت ہو گی۔اس میں کئی ایک اہم موضوع ہیں اور ان کے ذیل میں اور اہم جز बना कर नियम फ्रेम के लिए गया है اس کتاب میں فلکیات' جغرافیہ' سائنس' انسانی جسم اور جینیاتی ریسرچ' کمپیوٹر سے متعلق بنیادی معلومات' تاریخ عالم اور متفرق عالمی معلومات' تاریخ پاکستان' اسلامیات' کھیلیں' اصطلاحات' مخففات اور حالات حاضرہ سے متعلق معلومات کا خزانہ بیان کیا گیا ہے ۔ تاب کا اسلوب نہایت عمدہسادہ ور عام فہہم ہے۔ ये कैटब' 'वैकफीट समी' '' डॉगर्स यूनिक की तसनीफ कर्डी ये'' जैसे किताब के अलावे और एक डिज़ाइनर और कुछ और دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارے وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

नवीनतम संस्करण 1.0 में नया क्या है

Last updated on Mar 4, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

अनुवाद लोड हो रहा है...

अतिरिक्त ऐप जानकारी

नवीनतम संस्करण

निवेदन ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ अपडेट 1.0

Android ज़रूरी है

5.0

अधिक दिखाएं

ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ स्क्रीनशॉट

टिप्पणी लोड हो रहा है...
खोज हो रही है...
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलतापूर्वक सब्सक्राइब!
अब आप APKPure की सदस्यता ले रहे हैं।
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलता!
अब आप हमारे न्यूज़लेटर की सदस्यता ले चुके हैं।