Use APKPure App
Get منور وادیوں کا پھول old version APK for Android
मुनव्वर वादियों का फोल
ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ (1943ء-2020ء) ہندوستانی نژاد سعودی عالم، متعدد کتابوں کے مصنف مشہور عالم دین اورعصر حاضر کے نامور محدث تھے۔ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی 1943ء میں اعظم گڑھ کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ एक नाम बैंक राम राका गया था لیکن اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو اپنی ہدایت کے لیے منتخب کرلیا تھا، اس کی تربیت کا اہتمام بھی اسی شان سے کیا۔ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی نے اپنے کئی انٹرویوز میں بتایا کہ کس طرح وہ ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود دین اسلام کی طرف راغب ہوئے۔دینی تعلیم کے حصول کےلیے دارالسلام عمرآباد میں داخل ہوئے وہاں سے فارغ ہونے کے بعد مزید تعلیم کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں بآسانی مل گیا۔ चारसाल जामढ़ी इस्लाम में सबसे अच्छा काम करने वाले मालिक के लिए बहुत अच्छा है। ایم اے میں ’’ابوہریرۃ فی ضوء مرویاتہ وفی جمال شواہدہ وانفرادہ‘‘ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ پیش کیا۔اس کےبعد رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ سے منسلک ہو گئے، رابطہ میں رہتے ہوئے بھی آپ نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ जमी अज़ीर پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ میں ابن الطلاع المالکی کی کتاب ''اقضیۃ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم''۔پر تحقیق وتعلیق کا کام کیا ۔ان کا پی ایچ ڈی کایہ تحقیقی مقالہ 1978ء میں پہلی بار کتابی صورت میں مصر سے شائع ہوا एक्कर साहेब का सब से खास कारनामी ان ه تالفِ 'الجامع الفامل في الحدیث الصحیح الشامل' ہے۔ اس مںں تمام صح ح احادثث خو خلفلف ک तोड़फोड़ ہر ح® जैसे कि पहला साल 2016 में शुरू हुआ, मैं 12 साल की उम्र में शुरू हो गया। दूसरा वर्ष 2019 में अबन बशीर, पाकिस्तान से 19 साल की उम्र में एक बार फिर से शुरू हो गया है ڈاکٹر اعظمی رحمہ اللہ اس عظیم الشان کتاب کےعلاوہ بھی ایک درجن سے زائد علمی وتحقیقی کتب کےمصنف ہیں۔موصوف کی بعض کتابیں سعودی عرب کی جامعات کے اعلیٰ درجوں کے کورس کا حصہ ہیں جس میں سر فہرست ''دراسات فی الیہودیہ والمسیحیہ وادیان الہند'' قابل ذکر ہے۔ڈاکٹر صاحب مرحوم 30 جولائی 2020ء اور 9 ذوالحجہ 1441 (یوم عرفہ )کو مدینہ منورہ میں ظہر کی اذان کے وقت اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور بقیع غرقد میں مدفون ہوئے۔اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ اوران کی تحقیقی وتصنیفی ،دعوتی وتبلیغی اور تدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔(آمین) ان کے احوال واقعات ، حالات زندگی پر کئی اہل قلم نے مضامین تحریر کیے جو مختلف رسائل وجرائد میں طبع ہوئے ۔ ज़ीर नज़ार काटैब'मनोर वैडियो कपोल'' इससे भी आसान है कि एक एक جوکہ ڈاکٹر صباح االدین اعظمی کی ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ کی روشن شخصیت پر ایک تاثراتی تحریر ہے۔(م۔ا).Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
منور وادیوں کا پھول
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 2, 2023