Use APKPure App
Get قواعد الضبط للقرآن الکریم old version APK for Android
क़वैद अल ज़बत लिल क़ुरान अल करीम
قرآن مجید کی درست تلاوت کے لئے صحیح کتابت والا مصحف ہر مسلمان کی ضرورت ہے۔اور اس مقصد کے لئے کتابت کی صحت علم الضبط کے بغیر ممکن نہیں۔لغوی طور پر ضبط کا معنی ہے کسی شے کی حفاظت کرنے میں انتہا تک جانا ہے، جبکہ اِصطلاحاً علم ضبط سے مراد وہ علم ہے جس کے ذریعے حرف کو پیش آنے والے حالات (مثلاً حرکت، سکون، شد اورمد وغیرہ) کی پہچان ہوتی ہے ،اس کو شکل بھی کہتے ہیں۔علم الضبط کا موضوع وہ علامات ونشانات (مثلاً حرکات ثلا ، ، ک مد وشد وغ غرہ) ہ ، ج جوکلمات قرآن کے درست تلفظ الفظ الفظ ک طقفظ کفظ کفظا جما جمحفظ ج جمحفظ جمحفظ جم جمحفظ جم ا मानना جنہوں نے لفظوں کے ذریعے شکل کے ایک طریقہ کار کی ابتدا ء کی۔عربی اردو زبان میں علم ضبط پر متعدد کتب موجو د ہیں۔ زیر نظر کتاب'' قواعد الضبط للقرآن الکریم ''قاری عبد المالک (شیخ التجوید والقراءات ۔جامعہ دار العلوم ، کراچی) کے ان افادات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے شیخ القراء قاری احمد میاں تھانوی﷾ کے ایما پر 1429ھ میں جامعہ دار العلوم ، کراچی میں دورہ حدیث سے فارغ ہونے والے طلباء کے سامنے پیش کیے ۔موصوف نے طلباء تخصص کے سامنے رسم کے لیے '' دلیل الحیران'' اور'' ایضاح المقاصد'' کا تقابلہ جائزہ پیش کیا ہے اور ضبط کےلیے ''سمیر الطالبین' ' کو بنیاد بنا کر ضبط سے متعلقہ ضروری کتب '' دلیل الحیران شرح مورد الظمآن ،''سفیر العالمین''، '' ارشاد الطالبین الی ضبط الکتاب المبین''،'' الطراز علی ضبط الخراز'' وغیرہ کتب سے استفاد ہ کر کے قوابط ضبط پر اردوزبان میں '' تخصص فی القراءات وعلوم القرآن '' کے طلبا کو علم الضبط کی ہر بحث کا خلاصہ لکھوایا جسے بعد ازاں مولانا قاری خلیل الرحمٰن صاحب (استاذ جامعہ دار العلوم ،کراچی) نے مرتب کیا اور'' ادارۃ المعارف ، کراچ ےط \ لبا علوم قرآن کے اسفادہ کےلےے کابی صورت مں مائع کا کا ہے۔ا ہے۔اب کاب قرآن کری ک کری ش ک عری ش ک ک عری ش ، ش ش ع ع عری ش ش عری ش ش عری ش ، عری ش ع عری ش ع عری माता وسکنات ، مد وشد وغیرہ کے قواعد وضوابط پر ایک منفرد فنی تحریر ہے جو قرآنِ کریم کے کلمات کے صحیح تلفظ اور درست کتابت میں معاون اور مفید ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔۔(آمین) (م۔ا) .Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قواعد الضبط للقرآن الکریم
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 28, 2023