فیض باب العلم Faiz Bab AlElim आइकन

1.3 by Zawar Reza Hussain Alhussaini


Sep 13, 2020

فیض باب العلم Faiz Bab AlElim के बारे में

ڈاقر محمد یعقوب بشوی م کار ہا مجووکٹج

الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش، ملت کی ممتاز علمی شخصیت ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کے آثار کا مجموعہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

ایپ ڈویلپر زوار رضا حسین الحسینی

علمی مشاورت و نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔

استاد حوزہ و دانشگاہ حضرت علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کے معروف شہر سکردو میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم بشو سے حاصل کی پھر آپ نے بہتر تعلیمی حصول کے لئے کچورا کی طرف ہجرت کی۔اس کے بعد دین سے بے پناہ عقیدت کی وجہ سے لاہور کا سفر کیا اور مادر علمی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں داخلہ لیا ۔یہاں دنیاوی اور دینی تعلیم ہمزمان حاصل کرتے رہیں اور ساتھ ساتھ فن خطابت پر بھی کافی مہارت حاصل کرلی۔اور پورے پنجاب میں مختلف عشرے پڑھنے لگے لیکن علمی پیاس اور بڑھتی گئی اور اس پیاس کو بجھانے کے لئے ایران جانے کا ارادہ کیا لیکن یہ اتنا آسان نہیں تھا ۔سخت ترین امتحان دینا ہوتا تھا خدا کے فضل سے اس امتحان میں کامیاب ہوا اور ایرانی ہیئت کی رسمی دعوت پر حوزہ علمیہ قم کی طرف سفر کیا ۔ایران میں مختصر عرصہ میں آپ نے تعلیمی و تحقیقی میدانوں میں بہت شاندار کامیابی حاصل کی اسطرح آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ۔کئی مرتبہ بین الاقوامی علمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔بین الاقوامی علمی سمینارز میں علمی خطاب کرچکے ہیں ۔قلمی میدان میں آپ ایک رول ماڈل ہیں ۔آپ کے درجنوں علمی کتابیں اور سینکڑوں علمی مقالات جات ہیں ۔آپ کے آثار کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے اور ہورہا ہے ۔ کئی بین الاقوامی علمی مقابلوں میں آپ بطور جج بھی رہ چکے ہیں ۔ درس و تدریس کے ساتھ ہی اردو زبان معاشرے کی ضرورت دیکھ کر مدرسہ فن خطابت کی بنیاد رکھی اور اولین بار برادارن اور خواہران کےلئے داخل ایران اور پاکستان میں فن خطابت کی کلاسیں برگزار کی جاتی ہے ۔آپ پاکستان اور پاکستان سے باہر خطابت کرچکے ہیں ۔کئی مرتبہ باہر ملک جانے کے آفر کو آپ نے قبول نہیں کیا ۔کئی علمی تنظیموں کی سرپرستی بھی کرتے ہیں ۔آپ نے مختلف اساتذہ سے کسب فیض کئے جن میں آیات عظام : فاضل لنکرانی،وحید خراسانی،جواد تبریزی،احمد عابدی،محمد ہادی معرفت،حافظ ریاض حسین نجفی،عندلیب ہمدانی،سید محمد نجفی،دکتر رضایی اصفہانی،دکتر نصیری،میر سپاہ،رستم نژاد و دیگر اساتید شامل ہیں۔

آپ نے ہی اردو زبان طلاب میں اولین بار ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔

अनुवाद लोड हो रहा है...

अतिरिक्त ऐप जानकारी

नवीनतम संस्करण

निवेदन فیض باب العلم Faiz Bab AlElim अपडेट 1.3

Android ज़रूरी है

4.1 and up

अधिक दिखाएं

नवीनतम संस्करण 1.3 में नया क्या है

Last updated on Sep 13, 2020

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

अधिक दिखाएं

فیض باب العلم Faiz Bab AlElim स्क्रीनशॉट

पिछले 24 घंटों में लोकप्रिय लेख

टिप्पणी लोड हो रहा है...
खोज हो रही है...
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलतापूर्वक सब्सक्राइब!
अब आप APKPure की सदस्यता ले रहे हैं।
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलता!
अब आप हमारे न्यूज़लेटर की सदस्यता ले चुके हैं।