Use APKPure App
Get فاتح اعظم صلاح الدین ایوبی old version APK for Android
salah ud deen ayobi ( khan asif )
اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کےلیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت واستقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزادکروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی‘‘خان آصف کی تصنیف ہے صاحب کتاب نے ا س میں بتایا ہےکہ صلاح الدین ایوبی نے تیسری صلیبی جنگ میں وہ عظیم الشان فتح حاصل کی کہ جس کی سوزش سے آج بھی عیسائی دنیا کے سینے جلتے ہیں ۔زخموں کی اس جلن کو مٹانے کے لیے عیسائی دنیا نے افغانستان اور عراق پر جنگ مسلط کر کے دوبارہ صلیبی جنگوں کا آغاز کیا ۔(م۔ا).Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 6, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
فاتح اعظم صلاح الدین ایوبی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 6, 2023