Use APKPure App
Get شرعی دم کے ذریعے علاج old version APK for Android
sharie dam k zariye ilaj
دم سے علاج کرنا مسنون عمل ہے ،سب سے بہترین اور نفع بخش دم وہ ہے جو انسان خود آیات ودعائیں پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرے ، وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے۔جن احادیث میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے اس میں جاہلیت کے الفاظ سے منع کیا گیا ہے۔ دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم طب ربا نی ہے پس جب مخلوق میں سے نیک لو گو ں کی زبا ن سے دم کیا جا ئے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’کتاب وسنت کی دعائیں شرعی دم کے ذریعے علاج‘‘ معروف سعودی عالمِ دین صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی رحمہ اللہ کی تصنیف’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں شیخ صاحب نے قرآن واحادیث کی روشنی میں بیماریوں کے علاج کو بیان کیا ہے۔یہ کتاب روحانی وجسمانی بیماریوں کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں سے زخمی مسلمان کے لیے ایک انمول تحفہ ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی کا کام’’محترم ابوالمکرم عبد الجلیل نے بڑے آسان فہم انداز میں انجام دیا ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے۔اس کتاب کے مختلف ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں لیکن کے اس ایڈیشن میں حافظ حامد محمود الخضری حفظہ اللہ (پی ایچ ڈی سکالر یونیورسٹی آف سرگودھا) تصحیح اور مفید اضافہ جات کا کام کیا ہے۔ (آمین) (م۔ا).द्वारा डाली गई
Jimmy Herrera
Android ज़रूरी है
Android 5.0+
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Oct 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
شرعی دم کے ذریعے علاج
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 29, 2023