Use APKPure App
Get جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط old version APK for Android
जरह डब्ल्यू तदील के उसूल डब्ल्यू ज़वाबित
رواۃِ حدیث کے حالات ا ن کے رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو ''علم جرح وتعدیل '' اور ''علم اسماء رجال ''کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث کے عام حالات پر گفتگو کی جاتی ہے اور علم جرح وتعدیل میں رواۃ ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے یہ دونوں علم ایک دوسرے کےلیے لازم ملزوم ہیں جرح سے مراد روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی योगी से एक अदलत साधक योगी है और वह रैन के रोएत कार्डी हद्दीस रदद कर जाती है। تعدیل سےمراد روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے اس موضوع پر ائمہ حدیث اوراصولِ حدیث کے ماہرین نے کئی کتب تصنیف کی ہیں لیکن یہ کتب زیادہ تر عربی زبان میں ہیں۔ زیر نظر کتاب '' جرح وتعدیل کےاصول وضوابط'' فاضل نوجوان مولانا محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی ﷾ ( فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،مرکز التربیۃ الاسلامیہ ،فیصل آباد ،رئیس ابن حنبل اوپن یونیورسٹی،مدیر دار ابن بشیر للنشر واالتوزیع) کی علمی کاوش ہے جوکہ اصول جرح وتعدیل کے موضو ع پر اردو زبان میں ایک اہم کتاب ہے اور طالبانِ علوم نبوت کے لیےگراں قد ر تحفہ ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں جرح وتعدیل کے اصول ،ائمہ جرح وتعدیل اور ان کی خاص اصطلات ائمہ جرح وتعدیل کےحالات او رکتب جرح وتعدیل کےمنہج کو آسان فہم اورعالمانہ انداز میں پیش کیا ہے ۔کتاب ہذا کے فاضل مصنف نےکم مری میں ہی علوم حدیث میں مہارت حاصل کر تھی اور تحقیق وتصنیف کا ذوق رکھتے تھے یہی وجہ اب وہ دسیوں کتب کے مصنف ،محقق،مترجم کے علاوہ ناشر بھی ہیں ۔بالخصوص جرح وتعدیل کے فن پر کئی کتب کے مصنف ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کی تحقیقی وتصنیفی ،تدریسی ودعوتی جہود کو شرف قبولیت سے نوازے اور اس میں مزید خیر وبرکت فرمائے ۔آمین(م۔ا).Last updated on Feb 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 21, 2023