Use APKPure App
Get اسلام دین حق old version APK for Android
इस्लाम दीन ए हक
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے عقائد، معاملات، عبادات، نکاح و طلاق، فوجداری قوانین، عدالتی احکام، خارجی اور داخلی تعلقات جیسے جملہ مسائل کا جواب اُصولاً یا تفصیلاًاس میں موجود ہے۔اور دین اسلام ان بیسیوں بلکہ سیکڑوں دلائل پر مشتمل ہے جو ثاتب کرتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ دین ہے ،لیکن یہ دلائل متفرق اور بکھرے ہوئے ہیں ،اس بات کی سخت ضرورت ہےکہ انہیں ترتیب دیکر جمع کیا جائے ،تاکہ ان کے متلاشی کی ان تک رسائی ایک ہی جگہ پر آسان ہوجائے ۔فضیلۃ الشیخ احمد بن سعد حمدان رحمہ الله نے کو شش کی ہےکہ زیر نظر کتاب ''اسلام دین حق ''میں ان دلائل کے کچھ پہلو اور جوانب جمع کیے ہیں ،جو وہ بطور نمونہ اس دین کی حقیقت بیان کرنے کےلیے کافی ہوجائیں ۔ کتاب ہذا شیخ موصوف کی کتاب الإسلام الدين الحق کا اردو ترجمہ ہےیہ کتاب چونکہ عربی زبان تھی افادۂ عام کے لیے محترم ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد حفظہ اللہ(مصنف ومترجم کتب کثیرہ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ अल्ल्या तसलीफ मेट्रजम के टेकी वॉट्सनीफी और टेडेरिसी जिउद को कुबुल फॉर्माज़ी (अमीन) (अमीन)।द्वारा डाली गई
Dinho Tsbk
Android ज़रूरी है
Android 5.0+
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Jun 20, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام دین حق
الرّٰسخون فی العلم
1.0
विश्वसनीय ऐप