Use APKPure App
Get احکام میں عرف و تعامل کی حیثیت old version APK for Android
अहम में उराफ डब्ल्यू तमिल की हैसियत
فقہ اسلامی کا ایک اہم ماخذ او رسرچشمہ عرف و عادت ہے ۔عرف سے مراد وہ قول یا فعل ہے جو کسی ایک معاشرہ کےیا تمام معاشروں کے تمام لوگوں میں روا ج پاجائے ۔اور وہ اس کے مطابق چل رہے ہوں۔فقہاء کے نزدیک عرف وعادت دونوں کے ایک ہی معنیٰ ہیں ۔عرف شریعت اسلامیہ میں معتبر ہے او ر اس پر احکام کی بنیاد رکھنا درست ہے ۔کتب فقہ میں اس کی حجیت اور اقسام وغیرہ کے حوالے سے تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب'' احکام میں عروف وتعامل کی حیثیت '' علامہ سید محمد امین المعروف ابن عابدین شامی کے '' مجموعہ رسائل'' میں سے ایک رسالہ نشر العرف في بناء الأحكام على العرف کا اردو ترجمہ ہے۔اس رسالہ میں میں علامہ ابن عابدین نے یہ ثابت کیا ہے کہ بہت سے مسائل شرعیہ کی بنیاد عرف پرہے نیز کن مسائل میں عرف کا اعتبار ہے اور کن لوگوں کاعرف معتر ہے۔یہ رسالہ تخصص فی الفقہ کے طلباء اور مفتیان کرام کےلیے بہت مفید ہے ۔جناب مولانا محمد زبد الحق बरकाती नहीं ऐसी अर्दो कल्ब में डाल दी है (मैं)।Last updated on Feb 17, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
احکام میں عرف و تعامل کی حیثیت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 17, 2023